فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کی جانب سے ایک تربیتی پروگرام - students
جموں یونورسیٹی میں آج فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کی جانب سے ایک تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس میں طلبہ نے حصہ لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کی جانب سے ایک تربیتی پروگرام
ڈاریکٹر جنرل آف فائر اینڈ ایمرجنسی وی کے سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج کل کے دور جدید میں جو فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے پاس آگ یا کسی اور صورت حال سے نمٹنے کے لئے علات ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس کی جانکاری طلبہ بھی حاصل کریں اور ضرورت پڑھنے پر استعمال کریں۔