اردو

urdu

ETV Bharat / state

' بی جے پی کی جیت کا سہرا مودی اور امت شاہ کے سر ' - این ڈی اے

ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے پی اور این ڈی اے کو پارلیمانی انتخابات میں شاندار جیت درج کرنے کی مبارکباد دی۔

' بی جے پی کی جیت کا سہرا مودی اور امت شاہ کے سر '

By

Published : May 23, 2019, 1:31 PM IST

Updated : May 23, 2019, 2:10 PM IST

عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ' ایکزٹ پولز درست ثابت ہوئے۔ بی جے پی اور این ڈی اے کو شاندار جیت درج کرنے کی مبارکباد۔بی جے پی کی جیت کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کو جاتا ہے۔ آئندہ پانچ سال مبارک ہو'۔

رجحان کے مطابق بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آتے ہوئے نظر آرہی ہے۔

Last Updated : May 23, 2019, 2:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details