انہوں نے کانفرنس میں کہا کہ' مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر پولس ۔ فوج اور سی ار پی ایف نے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کیا گیا ہے جسکی شناخت منظور احمد وانی کے طور پر ہوئی ہے'۔
'عسکریت پسندوں کے معاون کی گرفتاری'
جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ایس ایس پی راہل ملک نے آج یہاں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 'مشترکہ کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے معاون کو گرفتار کیا گیا ہے'۔
'اپر گراؤنڈ ورکر کی گرفتاری'
انہوں نے مزید کہا کہ' گرفتار شدہ ورکر کا تعلق مبینہ طور پر سماج دشمن عناصر تھا اور اس کے قبضے سے کچھ قبل اعتراض مواد بھی برآمد ہوا '۔
پولیس نے اس تعلق سے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔