جے کے ایل ایف کے ترجمان کے مطابق یاسین ملک کو آج دہلی کے این آئی اے عدالت میں کیس کی سماعت کے متعلق پیش کیا گیا، جس دوران عدالت نے ان کی حراست کو 7 اگست تک توسیع کے احکامات جاری کئے۔
یاسین ملک کی حراست میں توسیع
قومی تحقیقاتی ایجنسی کی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیرمن یاسین ملک کی حراست میں ایک مہینے کی توسیع کا حکم دیا ہے۔
یاسین ملک کی حراست میں توسیع
ترجمان کے مطابق یاسین ملک کو دہلی کے تہار جیل میں قید کیا گیا۔
واضع رہے کہ این آئی اے نے گزشتہ برس وادی کے کئی علیحدگی پسند رہنماؤں اور کارکنان کو عسکریت پسندی کی حمایت اور ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں حراست میں رکھا ہے۔