اردو

urdu

ETV Bharat / state

موسم بہار اور پھولوں کی کاشت کاری

وادی کشمیر میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی لوگ باغات میں پھولوں کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کے پودے اگانے میں مصروف ہوتے ہیں۔

موسم بہار اور پھولوں کی کاشت کاری

By

Published : Apr 4, 2019, 2:48 AM IST

Updated : Apr 4, 2019, 5:02 PM IST


بیشتر افراد یہ کام محض دلچسپی کی بنا پر کرتے ہیں جبکہ متعدد افراد بطور روزگار یہ کام کرتے ہیں۔

اس کام سے منسلک لوگوں کا ماننا ہے کہ انہیں سرکاری نوکری کی کوئی امید نہیں تھی۔ اس کاروبار میں انہیں ایک امید کی کرن دکھائی دی۔

موسم بہار اور پھولوں کی کاشت کاری

فیروز احمد بھٹ نامی شخص کا کہنا ہے کہ 'میں اس پیشے سے گزشتہ 20 برس سے منسلک ہوں'۔

اس کام سے منسلک افراد کا ماننا ہے کہ وہ 'بہار آتے ہی پھول بیچنا شروع کرتے ہیں اور اس کام میں انہیں کافی منافع ہوتا ہے'۔

Last Updated : Apr 4, 2019, 5:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details