تفصیلات کے مطابق ضلع رام بن کے تحصیل پوگل پریستان کے علاقے اکھڑہال ہوچک میں 21 برس کی سپنا دیوی نے خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی۔
اس سلسلے میں لڑکی کے اہل خانہ نے نمائندے کو بتایا کہ 'سپنا دیوی کی سندیپ سنگھ سے محض اٹھارہ روز پہلے ہی شادی ہوئی تھی اور اس کا شوہر بی ایڈ کی تعلیم کے لیے جموں میں تھا۔'