اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کے رہنما نے عوام کے ساتھ میٹنگ کی - لنگیٹ

نیشنل کانفرنس کے رہنما شفقت علی وٹالی نے اپنے اسمبلی حلقہ لنگیٹ کے کارکنان و عوام کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک میٹنگ منعقد کی۔

سابق آئی جی شفقت علی وٹالی

By

Published : Jul 16, 2019, 11:53 PM IST

شمالی کشمیر ہندواڑہ کے اسمبلی حلقہ لنگیٹ کے لنگیٹ ٹاون ہال میں نینشل کانفرنس کے رہنما اور سابق آئی جی شفقت علی وٹالی نے اپنے حلقہ کے لوگوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

اس میٹنگ میں علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور علاقے کے درپیش مسائل ومشکلات سے شفقت علی وٹالی کو آگاہ کیا۔

وٹالی نے میٹنگ میں موجود تمام لوگوں کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ' وہ ان تمام مسائل ومشکلات کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے گورنر انتظامیہ سے ملاقات کریں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details