قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال کشمیر کے دو روزہ دورے کے لیے بدھ کے روز سرینگر پہنچے۔
اجیت دووال کشمیر کے دو روزہ دورے پر
قومی سلامتی کے مشیر نے سری نگر پہنچنے کے بعد حفاظتی انتظامات سے متعلق اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور سکیورٹی کا جائزہ لیا۔
اجیت دووال کشمیر کے دو روزہ دورے پر
ذرائع کے مطابق دووال نے سرینگر کے ایک گیسٹ ہاؤس میں پولیس کے اعلی عہدیداران اور خفیہ ایجنسیز کے افسران سے ملاقات کی ۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر نے حفاظتی انتظامات کے سلسلہ میں سکیورٹی کے اعلی افسران کے ساتھ علیحدہ میٹنگیں کی۔
میٹنگ کے دوران سکیورٹی سے منسلک تمام مسائل سے متعلق بات چیت کی گئی۔