اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس ہر فرد کی پسندیدہ جماعت: محمد اکبر لون

نیشنل کانفرنس نے ضلع بانڈی پورہ کے نائدکھے سوناواری میں تنظیمی اجلاس کا انعقاد کیا۔ جس میں سینکڑوں این سی کارکنوں نے شرکت کی-

نیشنل کانفرنس کا اجلاس

By

Published : Mar 17, 2019, 11:19 PM IST

اس موقع پر سینئر نیشنل کانفرنس لیڈر محمد اکبر لون نے بھاری تعداد میں نیشنل کانفرنس کے حامیوں سے خطاب کیا۔

خطام کے دوران محمد اکبر نے عوام سے آنے والے پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے متحرک رہنے کا حکم دیا۔

نیشنل کانفرنس کا اجلاس

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ریاست کے ہر فرد کی پسندیدہ جماعت ہے۔ اور ریاست کی تعمیر و ترقی کے لیے کاربند ہے-

اجلاس میں نیشنل کانفرنس سے وابستہ سوناواری کے دیگر کئی سینئر رہنما بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details