عمر عبداللہ نے یہ بات واضح کی کہ کانگریس پارٹی کے ساتھ اتحاد کی بات چل رہی تھی، تاہم میں یہ بات واضح کرتا ہوں کہ ریاست کی تین سیٹوں پر نیشنل کانفرنس تنہا انتخابات میں حصہ لےگی۔
'نیشنل کانفرنس تنہا انتخابات لڑے گی' - وزیراعلیٰ
ریاست جموں و کمشیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ان کی پارٹی ریاست میں کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔
o
واضح رہے کہ ریاست میں لوک سبھا کے لیے 6 سیٹیں مختص ہیں۔ جہاں 5 مرحلوں میں انتخابات ہونے ہیں۔آئندہ 11 اپریل کو الیکشن شروع ہوگا اور 6 مئی کو آخری پولنگ ہوگی۔