انہوں نے کہا کہ اگرچہ وہ ہمیشہ تندہی سے کام کرتے آئے ہیں۔ یہاں تک کہ کووڈ 19 کے ان مشکل حالات میں وہ اپنے اہل و عیال کو چھوڑ کر اپنی جان ہتھیلی پر لیے ہوئے کام کر رہے ہیں تو پھر ان کے جاٸز مطالبات کو پورا کیوں نہیں کیا جا رہا ہے۔
اربن لوکل باڈیز کا احتجاجی مظاہرہ
اربن لوکل باڈیز پانپور کے مستقل اور عارضی ملازمین نے آج مونسپل کمیٹی آفس پانپور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وہ مطالبہ کر رہے تھے کہ ان کے تمام جاٸز مطالبات ترجیحی بنیاد پر حل کیے جائیں۔
اربن لوکل باڑٸز کا احتجاجی مظاہرہ
انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ ان کے مطالبات جلد سے جلد حل کیے جانے چاہئیں۔ بصورت دیگر وہ سڑکوں پر نکل کر پرتشدد مظاہرے کرنے پر مجبور ہو جاٸیں گے جس کی تمام تر زمہ داری انتظامیہ کے سر ہوگی۔