یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو سالہ معصوم بچی حفصہ شکیل بٹ اپنے گھر کے نزدیک ندی میں جاگری۔
ندی میں ڈوب کر معصوم بچی ہلاک
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے شرمال علاقے میں معصوم بچی کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی جس سے پورے گاؤں میں ماتم کا ماحول ہے۔
ندی میں ڈوب کر کمسن بچی کی موت
تفصیلات کے مطابق ندی میں گرنے کے فوراً بعد بچی ہی اگر چہ بچی کو ندی سے نکال کر نزدیکی ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا تاہم اس نے دم توڑدیا۔
پولیس نے بھی معصوم بچی کی ندی میں ڈوبنے کی وجہ سے موت واقع ہونے کی تصدیق کی ہے۔