جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے انتخابی حلقہ بجبہاڑہ میں قائم نائد محلہ میں آتشزدگی سے تقریباً دو مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے لیکن گھر میں رکھے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔
آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان - ای ٹی وی جموں و کشمیر
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں واقع نائد محلہ میں آتشزدگی سے تقریباً دو مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ متاثرین نے مقامی انتظامیہ سے امداد کی اپیل کی ہے۔
آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
جب کہ آتشزدگی سے لاکھوں روپیے کی املاک کا نقصان ہوا ہے۔ اہل خانہ نے انتظامیہ سے امداد کی اپیل کی ہے۔