تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے نورپورہ کے ڈانگر پورہ محلہ کا رہنے والا فردوس احمد ڈار گرفتار کیا ہے جو بقول پولیس کے عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور انکو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں مدد کر رہا تھا۔
اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار - Arrested news
اونتی پورہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ممنوعہ تنظیم حزب المجاہدین کا ایک معاون گرفتار کر کے اسکے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہےـ
اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار
پولیس کے مطابق مزکورہ عسکریت پسندوں کا معاون ہے۔ قابل اعتراض مواد بھی برآمد ہوا ہے اور اسکے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔