اردو

urdu

ETV Bharat / state

'حریت رہنماﺅں کو جیلوں میں بند کرنا مسئلہ کا حل نہیں'

ریاست جموں کشمیر میں جہاں پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہیں۔

محبوبہ مفتی، سربراہ، پی ڈی پی

By

Published : Mar 17, 2019, 11:41 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں پی ڈی پی کی جانب سے ایک عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ڈی پی صدر اور ریاست جموں کشمیر کی سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جلسے کی صدارت انجام دی۔

اس موقعمحبوبہ مفتی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی اور علٰیدگی پسندوں لیڈارن کو ہراساں کرنا اور جماعت اسلامی اسکولوں پر پابندی عائد کرنے سے خطرناک نتائج سامنے ہوسکتے ہے۔

جموں کشمیر کا جو مسلہ ہے اس کو ڈئلاگ کے ذریعے حل کرنا ہے جماعت اسلامی اور حریت رہنماﺅں کو جیلوں میں بند کرنے سے کوئی مسلہ حل نہیں ہوسکتا ہے اور جہاں تک بی جے پی کا سوال ہے وہ میرے خلاف ایف آئی آر درج کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا یہ بہت ہی بڑا اور براوقت ہوگا کہ جماعت اسلامی پابندی لگانا ان کو ہراساں کرنا آنے والے وقت میں نقصان پہنچا سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details