اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کے خلاف کئی اضلاع میں مظاہرے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا تھا۔

By

Published : May 14, 2019, 8:16 AM IST

متعلقہ تصویر

اب متاثرہ کے حق میں ریاست جموں و کشمیر کے مختلف حصوں میں احتجاج ہو رہا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے میں ہر سطح کے افراد شریک ہو رہے ہیں۔

جنسی زیادتی کی متاثرہ کے حق میں احتجاج

گذشتہ دنوں اننت ناگ اور شمالی کشمیر کےسمبل سونا باری میں طلبہ و طالبات کے سماج کے دیگر حضرات بھی شریک ہوئے۔

اس مظاہرہ میں دیہی علاقے کے افراد نے بھی بڑی تعداد شرکت کی۔

مظاہرین کا کہنا کہ ملزم کو جلد سے جلد سزا دی جائے تاکہ متاثرہ کو انصاف مل سکے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سانحہ سماج کے لئے ایک بے حد خطرناک ہے اور ایسے واقعات کو روکنے کے لیے سماج کر ہر طبقے کو آواز اُٹھانی چاہئے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details