اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوجی اہلکار کی سروس رائفل سے خودکشی - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ہمرے پٹن تحصیل میں قائم فوجی کیمپ میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کر لی۔

فوجی اہلکار کی اپنی سروس رائفل سے خوکشی

By

Published : May 25, 2019, 7:29 PM IST

اطلاعات کے مطابق 22انجنئئرنگ ریجمنٹ سے وابستہ فوجی اہلکار نے ڈیوٹی کے دوران خود کو گولی مار کر ہلاک کیا۔

اگرچہ اس اہلکار کو فورا نزدیکی فوجی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔تاہم ڈاکڑوں نے اس سے مردہ قرار دیا۔
ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت 22سالہ سپاہی بٹینی ترپاٹھی کے طور پر ہوئی ہے ۔

اس واقع کی تصدیق کر تے ہوئے ایک پولیس افسر نے کہا کہ اس حوالے سے ایک کیس درج کیا گیا ہے۔جس کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے کہ ہلاک شدہ فوجی اہلکار نے کن وجوہات کی بنا پر اپنی سروس رائفل سے خود کشی کر لی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details