اردو

urdu

ETV Bharat / state

شڈ کی مرمت بنی موت کا باعث

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ماور ہندوارہ میں شڈ کی مرمت کے دوران ایک شخص ہلاک ہوا۔

شڈ کی مرمت بنی موت کا باعث

By

Published : Jul 24, 2019, 11:46 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک 67سالہ شخص غلام نبی بٹ ولد صابر بٹ ساکنہ چونٹی پورہ ماور اپنے گھر میں ایک شڈ کی مرمت کررہا تھا۔

اسی دوارن اچانک شڈ کا ایک کھمبا متاثر شخص پر گر گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

زخمی کی حالت میں اسے گورنمٹ ہسپتال ہندواڈہ میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔

طبیب کے مطابق ہلاک شدہ شخص کی گردن میں چوٹ آنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔
.

ABOUT THE AUTHOR

...view details