اردو

urdu

ETV Bharat / state

ریچھ کے اچانک حملے سے بزرگ زخمی - بھالو حملہ

ریچھ نے اچانک حملہ کر کے بزرگ شخص کو شدید طور پر زخمی کردیا، تاہم زخمی حالت میں مذکورہ شخص کو نزدیک اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

بھالو کے اچانک حملے سے بزرگ زخمی

By

Published : Jul 31, 2019, 10:23 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ہندوارہ باری پورہ گاؤں میں اچانک ایک ریچھ کے گھس آنے سے مقامی لوگ خوف زدہ ہیں۔

اطلاع کے مطابق ایک 65سالہ بزرگ جب اپنے باغ کی صفائی میں مصروف تھے۔ تبھی اچانک ایک ریچھ نے ان پر حملہ کر دیا۔

ریچھ نے اچانک حملہ کر کے بزرگ شخص کو شدید طور پر زخمی کردیا، تاہم زخمی حالت میں مذکورہ شخص کو نزدیک اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

بھالو کے اچانک حملے سے بزرگ زخمی

ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد بزرگ کو خطرے سے باہر بتایا جسکے بعد زخمی حالت میں بزرگ شخص کو ہسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے۔

زخمی شخص کی شناخت غلام احمد ملک باری پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details