جموں و کشمیر میں ضلع کلگام کے نوپورہ علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف آج انتظامیہ نے کروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
منشیات فروش کی شناخت نوپورہ کا رہائشی احمد پالہ کے طور پر ہوئی ہے جس کے پاس سے پولیس نے 15 گرام چرس اور 5 کلو گرام فکی برآمد کیا گیا ہے ۔