مقامی لوگوں کے مطابق ایک بھکاری اور کتا گذشتہ دو برس سے رہ رہے تھے۔ گذشتہ شب وہ بھکاری گر کر زخمی ہوگیا اور کتے نے پوری رات اس کی دیکھ بھال کی۔
بھکاری اور کتے کی وفاداری - baggar
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کتے کی وفاداری کی عجیب و غریب مثال ملی ہے۔
بھکاری اور کتے کی وفاداری
صبح جب مقامی لوگوں نے زخمی بھیکاری دیکھ کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی تو کتے نے حملہ کر دیا بعد میں ہسپتال طبی عملہ ایمبولینس گاری بلا کر زخمی بھیکاری علاج موقع پر علاج کیا گیا۔