کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کے دیگر حصوں کی طرح کولگام میں بھی لاک ڈاون کا کافی اثر نظر آرہا ہے۔
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں مزید مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے لاک ڈاون میں مزید سختی عمل میں لائی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے اگرچہ مختلف مقامات پر سختی سے سڑکوں پر رُکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں لیکن نجی گاڑیوں کی آمد رفت جاری ہے۔
اس دوران پولیس نے پورے ٹاون کو سیل کر دیا ہے اور کسی بھی فرد کو آنے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ وہیں ضلع میں کاروباری ادارے بھی مکمل بند ہے۔