ضلع رامبن کے گاؤں ٹھٹار کہگول کے رہنے والے عبدالرشید ڈار اپنے مویشیوں کو چرانے کے لیے گئے تھے، جبھی تیز بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک ساتھ چار بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔
تاہم کسی انسانی جان کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کشمیر: تباہ کن سیلاب کی خوفناک یادیں آج بھی تازہ
انتظامیہ نے مویشی کے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے ایک ٹیم روانہ کر دی گئی ہے۔