اس حوالے سے اسکول میں ایل آئی سی کی اہمیت کے عنوان سے طلبا میں تقریری مقابلہ ہوا، جس میں تقریباً 10 مختلف اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا۔
ایل آئی سی کی طرف سے بیداری پروگرام منعقد اس مقابلہ میں مانوی سنگھ نے پہلی، اُروشی پریہار اور پون کوتوال نے دوسری اور کہکشاں زریں اور قرت العین نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پروگرام کے آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں ٹرافی و نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو ٹرافی اور 3000 ہزار دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کوٹرافی اور 2000 جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو ٹرافی اور 1000 نقدی سے نوازا گیا۔