اردو

urdu

ETV Bharat / state

عسکریت پسند گرفتار - عسکریت پسند

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عسکریت پسند گرفتار

By

Published : Jul 25, 2019, 8:19 AM IST

ایس پی آپریشن رویندر پال سنگھ کے مطابق جمال الدین نامی عسکریت پسند کو پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے ٹھاٹھری کے جنگلوں سے گرفتار کیا ہے۔

عسکریت پسند گرفتار

گرفتار ہونے والے عسکریت سے ایک اے کے 47 رائفل بھی برآمد کی گئی۔

ذرائع کے مطابق جمال الدین، چند ہفتے قبل عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں زخمی ہوا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details