اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشتواڑ میں تیندوا شہری آبادی میں گھومتا ہوا۔۔۔۔۔

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے اندروال چنگام میں تندوا کھلے عام شہری علاقے میں گھومتا ہوا دکھائی دیا۔

By

Published : Jun 25, 2019, 11:05 PM IST

متعلقہ تصویر

تیندوا کو دیکھ کر جہاں لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوا وہیں کچھ لوگ اس کے ساتھ سیلفی کھینچنے میں مصروف نظر آئے۔

متعلقہ ویڈیو

سڑک پر چلتے ہوئے راہ گیر اپنی گاڑی روک کر تیندوا کو دیکھنے میں محو ہوگئے ۔

اس کے علاوہ لوگ جوق در جوق اس کو دیکھنے میں لگے رہے، جب کہ گذشتہ دنوں تندوے نے حملہ کرکے کچھ لوگوں کو زخمی بھی کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details