تفصیلات کے مطابق فوج کوعلاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر ملی تھی جس کے فورسز نے علاقے میں تلاشی کاروائی شروع کی۔
ضلع بانڈی پورہ میں تلاشی کاروائی شروع - لوڈارہ علاقے کو سیکورٹی اہلکاروں
جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے لوڈارہ علاقے کو سکیورٹی اہلکاروں نے محاصرے میں لیا اور بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کی۔
ضلع بانڈی پورہ میں تلاشی کاروائی شروع
تاہم ابھی تک فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان کوئی آمنا سامنا نہیں ہوا اور تلاشی کاروائی جاری ہے۔