اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، ایک فوجی اہلکار زخمی

جموں کے اکھنور سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بدھ کے روز ایک بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے۔

جموں میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، ایک فوجی اہلکار زخمی
جموں میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، ایک فوجی اہلکار زخمی

By

Published : Jun 17, 2020, 9:00 PM IST

سرکاری ذارئع نے بتایا کہ اکھنور سیکٹر کے کھور بیلٹ میں ایل او سی پر بدھ کے روز ایک بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا۔

انہوں نے کہا کہ 'فوجی اہلکار کو علاج و معالجے کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔'

بتادیں اس وقت بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی ہے اور دوسری جانب سرحد پر اس طرح کے واقعات کی وجہ سے پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details