ترجمان نے بتایا کہ اگلے نوٹیفیکیشن تک سرینگر ضلع میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی وجہ سے جولائی 2020 کے مہینے میں طے شدہ تمام انڈرگریجویٹ / پروفیشنل آف لائن امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
کشمیر یونیورسٹی کے تمام امتحانات ملتوی
کشمیر یونیورسٹی نے گریجویٹ اور پروفیشنل امتحانات کے تحت تمام آف لائن امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
کشمیر یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردیئے
انہوں نے کہا کہ موخر آف لائن امتحانات کی تازہ تاریخوں کو بعد میں الگ سے مطلع کیا جائے گا۔