اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشتواڑ: ایس ایچ او کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم - sho distributed free mask

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ایس ایچ او عابد بخاری کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسم کیا گیا-

عوام میں مفت ماسک تقسیم
عوام میں مفت ماسک تقسیم

By

Published : Jun 22, 2021, 7:26 PM IST


کشتواڑ پولیس کی طرف سے آج ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے کشتواڑ کے جامع مسجد کے باہر لوگوں کو مفت ماسک تقسیم کیے-

مفت ماسک تقسیم

اس دوران بغیر ماسک کے نظر آنے والے لوگوں کو ہدایت دیتے ہوے کہا کہ وہ ماسک ضرور لگایں۔ اور اس عالمی وبا کرونا وائرس جس نے عالمی طوپر تباہی مچائی ہے اس پر قابو پانے کے لئے ماسک لگانا اور باربار اپنے ہاتھوں کو سنی ٹائیز سے دھوئیں ۔

مزید پڑھیں :مفت ماسک تقسیم و عوام بیداری پروگرام

اس دوران قصبہ کشتواڑ میں گاڑی پر اعلان کیا گیا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے عالمی وبا سے تحفظ کے پیش نظر جو رہنمایانہ خطوط جاری کی گئی ہے اس پر عمل پیراہوں تا کہ اس وبا سے بچنے کے لئے انتظامیہ کو مدد مل سکے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details