کشتواڑ کے بلاک درابشلہ میں گزشتہ رات کو بھاری بارش اور آندھی کے سبب ایک کچا مکان گر گیا اور مکان میں موجود دو لوگوں کی موقع ہی ہوگئی۔
جموں و کشمیر: مکان گرنے سے ماں اوربیٹا ہلاک - ماں بیٹے ہلاک
کشتواڑ کے درابشلہ بلاک بھاری بارش اور آندھیوں کے سبب متعدد کچے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
ماں بیٹے ہلاک
اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی درابشلہ چوکی انچارج موقعہ پر پہنچے اور ہلاک شدہ ماں بیٹے کو ٹوٹے مکان سے باہر نکالا۔
ہلاک شدہ افراد کی شناخت پرتھوی راج اور تا گنیا دیوی (75) کے طور پر ہوئی ہے۔