اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: مہاجروں کے لیے خصوصی پولنگ مرکز - جمہوری حق

ملک میں آج پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے جس میں 20 ریاستوں کی 91 نشستوں کے لیے رائے دہندگان اپنا جمہوری حق استعمال کر رہے ہیں۔

مہاجرین کے لیے پولنگ خصوصی پولنگ مرکز

By

Published : Apr 11, 2019, 12:23 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی 2 لوک سبھا نشستوں پونچھ اور بارہمولا کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔

بارہمولا کے ایسے 58 افراد کے لیے ادھم پور میں خصوصی پولنگ مرکز بنایا ہےجو اپنے پارلیمانی حلقہ سے باہر رہائش پذیر ہیں اور مہاجر کی سی زندگی گزار رہے ہیں۔

مہاجرین کے لیے پولنگ خصوصی پولنگ مرکز

رتن لال نامی ووٹر نے کہا کہ مجھے جمہوریت پر پورا یقین ہے اسی لیے میں ووٹ ڈالنے آیا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ کشمیر کا مسئلہ بہت جلد حل ہو جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details