اننت ناگ: سنئیر سیاسی و سماجی کارکن عمران امین شاه نے تاہم اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی لیڈران ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرائیں۔ سیاسی رہنماؤں کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ لوگوں کو ان سے بڑی امید ہے۔ kashmir leader and social activist imran amin shah
اننت ناگ میں ایک سیاسی جلسہ میں شرکت کے بعد عمران شاہ نے ان باتوں کا اظہار کیا۔ ان کے مطابق کشمیر کے سیاستدانوں کی وجہ سے یہاں کے نوجوان نے بندوق کا سہارا لیا اور یہاں کے حالات خراب ہو گئے ۔
اہنوں نے سیاستدانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری طریقے سے سیاست کریں اور یہاں کے نوجوان کو صحیح راستہ دکھائے۔ انہوں نے کہا کہ اب کشمیری نوجوان کو صحیح راستے کی اور جا رہا ہے۔