آگ بجھانے والے عملہ اور مقامی لوگوں کی بر وقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا اور اگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
کشمیر: انت ناگ کی کالونی میں آتشزدگی
جموں و کشمیر کے ضلع انت ناگ کے بنگلہ ڈار علاقے کی عمر کالونی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس دوران دارالعلوم کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔
کشمیر: انت ناگ میں آگ کی واردات
یہ واقعہ گزشتہ شام پیش آیا۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں لگ سکا ہے۔