اردو

urdu

ETV Bharat / state

جسٹس تاشی نے لیگل سروسز سینٹر کا افتتاح کیا - Justice Tashi Rabastan

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جسٹس تاشی ربستان نے ادھم پور میں لیگل سروسز سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں ںے کہا کہ سینٹر بننے سے عام لوگوں کو راحت ہوگی۔

Justice Visit at Udhampur
جسٹس تاشی نے لیگل سروس سینٹر کا افتتاح کیا

By

Published : Jun 27, 2021, 8:29 AM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جسٹس تاشی ربستان اور ضلع ادھم پور کے ججوں نے عدالت کے احاطے میں لیگل سروسز سینٹر کا افتتاح کیا۔

دیکھیں ویڈیو


اس موقع پر انہوں جسٹس تاشی ربستان نے کہا کہ ورچوئل کے ذریعے جموں و کشمیر کے کسی بھی عدالت میں مقدمہ دائر کیا جا سکتا ہے۔ اس سے وکیلوں کو اپنے مطالبات کو درج کرانے میں مدد ملے گی۔ کوئی شخص یہاں سے ہائی کورٹ میں فائل کرسکتا ہے۔ وکیل صاحبان یہاں بیٹھ کر بحث کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: منشیات کا قلع قمع کرنے کے لیے پولیس کا عوام سے تعاون طلب

تقریب میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کانتا دیوی، ایڈیشنل ایس پی محمد انوارالحق، ڈی وائی ایس پی، شاہد نعیم، بار ایسوسی ایشن ادھم پور کے دیگر افسران موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details