اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ میں معمولات زندگی معمول کی طرف گامزن

جموں و کشمیر کی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد آج تین ماہ سے زائد عرصے کے بعد شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں معمولات زندگی آہستہ آہستہ بحالی کی طرف لوٹ رہی ہے۔

بارہمولہ میں معمولات زندگی معمول کی طرف گامزن

By

Published : Nov 16, 2019, 3:23 PM IST


بارہمولہ میں آج تمام دکانیں کھل گئی، سڑکوں پر گاڑیوں کی نقل و حمل بھی نظر آرہی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بارہمولہ میں گوگوں نے اپنی دکانیں کھول دی ہیں تو اب انتظامیہ کو بھی چاہیے کہ وہ لوگوں کی راحت رسانی کے لیے کام کریں۔

بارہمولہ میں معمولات زندگی معمول کی طرف گامزن

انہوں نے کہا کہ ضلع میں جتنے بھی کام زیر توعمیر ہیں انہیں جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370کو منسوخ اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 5 اگست سے وادی کشمیر میں مسلسل بندشوں اور قدغنوں سے سلسل جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details