غلام نبی آزاد نے کہا تھا کہ 'پارلیمنٹ سیشن ختم ہونے کے بعد میں ہمیشہ جموں و کشمیر چلا جاؤں گا۔ اس وقت وادی کے لوگ غم زدہ، خوف زدہ ، درد اور غصے میں ہیں، میں ان کے دکھ میں شریک ہونے جا رہا ہوں۔'
سیاسی رہنماؤں کو بھی کشمیر جانے کی اجازت نہیں - ایئرپورٹ
کانگریس کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان غلام نبی آزاد اور غلام احمد میر کو سرینگر ایئر پورٹ پر روک دیا گیا تھا اور انہیں اگلی فلائٹ سے دہلی واپس بھیج دیا گیا۔
غلام نبی آزاد ایئرپورٹ پر روکے گئے
واضح رہے کہ غلام نبی آزاد نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال پر سخت نکتہ چینی کی۔
Last Updated : Aug 8, 2019, 2:25 PM IST