اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوپیان میں سرچ آپریشن - شوپیان کے اگلرزین پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے اگلرزین پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

شوپیان میں سرچ آپریشن
شوپیان میں سرچ آپریشن

By

Published : Feb 27, 2020, 12:12 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:49 PM IST

اطلاعات کے مطابق شوپیان کے اگلرزین پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کی جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور گھر گھر تلاشی مہم جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز بھی سکیورٹی فورسز نے شوپیان کے مختلف علاقوں کو محاصرے میں لیا تھا اور تلاشی مہم شروع کی تھی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details