اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے سی بی پلٹ گئی، آپریٹر زخمی - قومی شاہراہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قومی شاہراہ کے مقام پر ایک جے سی بی مشین حادثےکا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں جے سی بی آپریٹر زخمی ہوگیا۔

جے سی بی پلٹ گئی، آپریٹر زخمی

By

Published : Jul 12, 2019, 8:31 PM IST

پولیس کے مطابق گمین انڈیا کمپنی کے ذریعے جے سی بی مشین سے قریب چار بجے شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے کے لیے کٹائی کا کام چندرکورٹ کے مقام پر جاری تھا کہ اچانک مشین پلٹ گئی جس کے نتیجے میں مشین کا آپریٹر زخمی ہو گیا۔

جے سی بی پلٹ گئی، آپریٹر زخمی

عرفان احمد نامی آپریٹر کو زخمی حالت میں ضلع اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں میڈیکل کالج جموں منتقل کر دیا۔

چندرکورٹ پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details