اردو

urdu

ETV Bharat / state

'جموں و کشمیر میں مستحکم حکومت کی ضرورت' - jammu west assembly movement

ریاست جموں و کشمیر کی علاقائی سیاسی جماعت جموں ویسٹ اسمبلی مومنٹ کے صدر سنیل ڈمپل نے ریاست کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔

ا

By

Published : Mar 17, 2019, 11:56 PM IST


سنیل ڈمپل نے کہا کہ 'جموں و کشمیر میں اب انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں چوں کہ گذشتہ چار برس سے جموں و کشمیر میں ایک مستحکم سرکار نہیں بن پائیں۔

متعلقہ ویڈیو

جس کی وجہ سے یہاں صدر راج نافذ کیا گیا۔ اب وقت آچکا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جٹ ہوکر جموں لداخ،کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک مستحکم حکومت بنائیں'۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details