اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بحال - سرینگر قومی شاہرا آمدو رفت کے لیے بحال

ریاست جموں و کشمیر کے سرینگر قومی شاہرا کو آج آمد و رفت کے لیے بحال کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے مسافروں نے راحت کی سانس لی ہے۔

سرینگر قومی شاہرا آمدو رفت کے لیے بحال

By

Published : Jul 27, 2019, 3:31 PM IST

Updated : Jul 27, 2019, 11:14 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہرا آج صبح سے تیز بارش کے باوجود بحال کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بٹری چشمہ پنتھال کے مقام پر مٹی تو دے گرنے وجہ سے اس شاہراہ پر آمد و رفت کو بند کردیا گیا تھا، جبکہ انتظامیہ کی تین گھنٹے کی کڑی مشقت کے بعد جموں سرینگر قومی شاہرا کو آمد رفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

سرینگر قومی شاہرا آمدو رفت کے لیے بحال

وہیں سب سے پہلے در ماندہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ جو بھی مسافر جموں سرینگر قومی شاہراہ کا سفر کریں، وہ سب سے پہلے کنٹرول روم رابطہ کریں اس کے بعد جموں سرینگر قومی شاہرہ کا سفر کریں۔

Last Updated : Jul 27, 2019, 11:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details