جواہر ٹنل کے قریب بھاری برف باری ہونے کی وجہ سے آج بھی آمد و رفت کے لیے جموں سرینگر قومی شاہراہ بند رہی، سڑکوں سے برف کو ہٹانے کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے ۔
جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ دوسرے روز بھی بند - kahsmir news
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند ہے اور برف بھاری کو ہٹانے کا کام جاری۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ آج دوسرے روز بھی آمد رفت کے لیے بند
اطلاعات کے مطابق حالیہ برفباری کی وجہ سے بانہال میں سینکڑوں گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں ، مسافروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی انتظامات نہیں کیے گئے ہیں جس سے مسافر مشکلات سے دو چار ہیں۔