شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں سڑک حادثے میں ایک پولیس افسر کو شدید چوٹیںں آئی ہیں، مقامی لوگوں نے انہیں اسپتال میں داخل کرایا ہے۔
یہ حادثہ سپور کے ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

اطلاع کے مطابق پولیس افسر کی گاڑی ایک سکوٹی سے ٹکراگئی اور پولیس افسر غلام نبی حجام شدید زخمی ہوگئے۔
زخمی شدہ اہلکار کو ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور پہنچایا گیا جہاں سے ڈاکٹروں نے انہیں علاج کے لیے سرینگر منتقل کیا ۔ اس سلسلے میں سوپور پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔