اردو

urdu

ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں کے ساتھیوں کے خلاف چارج شیٹ - چارج شیٹ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے چھ ساتھیوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا۔

عسکریت پسندوں کے ساتھیوں کے خلاف چارج شیٹ

By

Published : Jul 20, 2019, 11:40 PM IST

گرفتار شدہ عسکریت پسندوں کے چھ ساتھیوں کی شناخت تنویر لاوے، شہنواز بٹ، امتیاز بٹ، گلزار وانی، امتیاز بٹ، اور آزاد احمد وانی کے طور پر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ 21جنوری 2019کو چرار شریف کے ڈھلون علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں کالعدم تنظیم البدر سے وابستہ 3شدت پسند ہلاک ہوئے تھے ۔

تحقیقات کے دوران عسکریت پسندوں کے چھ ساتھیوں کے نام سامنے آئے جنہیں بعد میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق مذکورہ سہولیت کار ممنوعہ تنظیم البدر کے ساتھ وابستہ تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details