اردو

urdu

By

Published : Aug 2, 2019, 10:24 PM IST

ETV Bharat / state

کولگام میں افواہوں کا بازار گرم

ریاست جموں و کشمیر میں مزید سکیورٹی اہلکاروں کے اضافی اور حکومت کی جانب سے جاری حکم نامے کے سبب پوری ریاست میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

وادی میں اضافی سکیورٹی

کولگام علاقے میں افواہوں کا بازار گرم ہے جس کے سبب افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے، پٹرول پمپز پر بھی کافی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں دوسری جانب بینکوں کے اے ٹی ایم بھی بند کر دیے گیے ہیں اور مقامی افراد اشیائے خوردنی کا ذخیرہ بھی کر رہے ہیں۔

وادی میں اضافی سکیورٹی

وادی میں فضائیہ اور سکیورٹی فورسز کے ہائی الرٹ کے باعث جنوبی کشمیر کے کولگام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details