اردو

urdu

ETV Bharat / state

سکیورٹی اہلکار لاپتہ، ایف آئی آر درج - آئی ٹی بی پی اہلکار

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 21 بٹالین سے وابستہ آئی ٹی بی پی اہلکار رواں مہینے کی 23تاریخ سے لاپتہ ہے اس معاملے میں مقامی پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔

سرینگر

By

Published : Jul 24, 2019, 11:36 PM IST

سرینگر کے مضافات پانتھ چوک میں قائم آئی ٹی بی پی ہیڈ کوارٹر سے راکیش کمار نامی کانسٹیبل لاپتہ ہوگیا ہے لاپتہ اہلکار کا تعلق کٹالن سانبہ جموں سےبتایا جارہا ہے۔

گمشدہ اہلکار کے حوالے سے پولیس اسٹیشن پانتھہ چوک میں ایک ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔اور پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے کانسٹیبل کو ڈھونڈ نکالنے کی کاروائی بھی شروع کی ہے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details