جموں و کشمیر میں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد حکومت نے جموں ڈویژن میں کشتواڑ ضلع کو چھوڑ کر مرکزی علاقہ کے تمام اضلاع کو اورنج زون کی درجہ بندی کی ہے۔ یہ درجہ بندی ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کے موجودہ کووڈ 19 صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے۔
حکومت نے جموں و کشمیر کے تمام اضلاع کو جموں ڈویژن میں کشتواڑ ضلع کو چھوڑ کر اورینج زون کے طور پر درجہ بندی کیا ہے۔
ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی (ایس ای سی) کے جاری کردہ ایک آرڈر کے مطابق متعلقہ اضلاع میں سرخ ، آرینج اور سبز زون میں اضلاع کی درجہ بندی کی جائے گی۔