چیف ایگزیکٹو کونسلر لداخ خودمختار پہاڈی ترقیاتی کونسل لیہ گیال پی وانگیال نےاپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی رہائش گاہ پر یوگا کیا۔
لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا اسی طرح ڈپٹی چیئرمین ٹسرانگ سانڈوپ، ایگزیکٹو کونسلر برائے زراعت لیہ فونٹسگ ستنزان اور ایگزیکٹو کونسلر برائے اقلیتی ممتاز حسین نے بھی اپنی رہائش گاہ پر یوگا کیا۔
لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا اس طرح رکن پارلیمنٹ لداخ جامیانگ ٹسرانگ نامگیال نے لداخ میں اپنی رہائش گاہ پر یوگا کیا۔
واضح رہے کہ یوگا کا پہلا بین الاقوامی دن 21 جون 2015 کو پوری دنیا میں منایا گیا اور نریندر مودی کی قیادت میں دارالحکومت دہلی میں ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں تقریباً 30 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی۔