تاہم بھارتی فضائیہ کی بروقت کارروائی نے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
بھارتی فضائیہ نے جوابی کارروائی کر تے ہوئے پاکستان کے جنگی طیارے ایف 16 کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
تاہم بھارتی فضائیہ کی بروقت کارروائی نے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
بھارتی فضائیہ نے جوابی کارروائی کر تے ہوئے پاکستان کے جنگی طیارے ایف 16 کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کے حملے کے بعد پاکستانی وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے ساتھ اہم میٹنگ تھی۔
پاکستان نے بھارتی فضائیہ حملے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے انکار کیا ہے، لیکن اس نے جوابی کاروائی کے لیے وقت اور جگہ منتخب کرنے کا عزم کیا تھا۔
پاکستان فوج کے ایک ترجمان نے بھارت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم آپ کو 'سرپرائز' دیں گے۔