انہوں نے اجلاس سے خطاب کیا اور کہا کہ وہ ریاست کی تعمیر و ترقی کرنا چاہتی ہیں۔
آزاد امیدوار کی انتخابی مہم - campaign
ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے سے آزاد امیدوار ڈاکٹر رودانہ صنم نے انتخابی مہم میں حصہ لیا۔
ڈاکٹر رودانہ صنم
اور انہوں نے حلقے کی عوام سے انہیں ووٹ دینے کے لیے اپیل کی ۔